نئی دہلی،9مارچ(ایجنسی) وزیر اعظم نریندر مودی نے بجٹ اجلاس کے دوسرے مرحلے کے شروع ہونے سے پہلے آج کہا کہ اس سیشن میں مثبت بحث کی توقع ہے کیونکہ تمام سیاسی جماعتیں غریبوں کی فلاح و بہبود کیلئے کوشاں ہیں۔
Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">مسٹر مودی نے یہاں صحافیوں سے کہا، 'سیشن کے دوران ہمیں مثبت بحث کی توقع ہے اور اشیاء اور سروس ٹیکس (جی ایس ٹی) ایکٹ کا راستہ صاف ہوگا۔
' انہوں نے کہا کہ جی ایس ٹی میں پیش رفت اس لئے ممکن ہو پایا کیونکہ ریاستوں اور سیاسی پارٹیوں نے اس معاملے میں مثبت کردار ادا کیا ہے۔